Google drive New Options





سیوٹو گوگل ڈراٸیو, کروم ویب براٶزر کے لیے ایک اکسٹینشن ہے ۔
اس اکسٹینشن سے آپ ویب ڈیٹا یا براٶزر سکرین شاٹس براہ راست اپنے گوگل ڈراٸیومیں محفوظ کرسکتےہیں۔
یہ ایکسٹینشن کھلے ہوۓ ویب پیج کو محفوظ کرنے کے لیے براٶزر ایکشن شامل کرتی ہے۔
راٸٹ کلک مینو سے ہاٸپر لنک اور میڈیا کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔
اس کے کٸ آپشنز کو آپشن پیج سے کنفیگر کیا جاسکتا ہے


س ایکسٹینشن سے آپ ڈاکومنٹس,  تصاویر , ایچ ٹی ایم ایل 5 آڈیو اور ویڈیوز کو  راٸٹ کلک کرکے
Saveto google drive 
منتخب کر کے گوگل ڈراٸیو پر محفوظ کرسکتے ہیں۔
براٶزر ایکشن سے حال ہی میں دیکھے گۓ پیج بھی گوگل ڈراٸیو پر محفوظ کیے جاسکتے ہیں۔
ڈیٹا کے گوگل ڈراٸیو پر محفوظ ہونے کے بعد پراگرس ڈاٸیلاگ سے آپ فاٸل اوپن کرسکتے ہیں۔
اس ایکشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Google drive New Options Google drive New Options Reviewed by Syed Daniyal Jafri on May 15, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.