Effect of Islam in Hindustan


 اسلام کے ہند میں اثرات

اثرات

جیسے کے پیچھے ذکر کیا کہ ہندو نظام اور معاشرہ کس طرح انسانیت کی تزلیل پر مبنی تھا ایسے میں اسلامی تعلیمات کے اس فرسودہ نظام پر گہرے اثرات مرتب ہوۓ۔

 وہ اعلی طبقہ جو ہر جگہ نچلی ذات پر قابض تھا انہیں اس نظام سے اپنی حاکمیت کھٹاٸ میں پڑتی نظر آنے لگی۔

کیوں کہ اسلام ہندوٶں کے انسان سوز رواج اور اطوار کی سخت خلاف تھا۔ 

 جن کو نچلی ذات کا کہہ 

کرظلم  کا نشانہ بنایا جاتا تھا وہ دینِ اسلام کی طرف راغب ہوۓ کیوں کہ اسلام انسان کواشرف المخلوقات کا درجہ دیتاہے۔ 

وہ طبقہ جس کو انسان ہی نہ سمجھا جاۓ وہ کیونکر اس کی جانب راغب نہ ہوگا؟

دینِ اسلام کاسب سے مثبت تاثر جس کا فاٸدہ ہندوٶں نے اٹھایا وہ   اخلاقیات تھے۔ان کا ذات پات کے نظام کے معاملے میں برتی جانے والی شدّت کم ہوٸ وہ بھی دوسروں کو انسان کا درجہ دینے پر مجبور ہوگۓ۔  

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ دینِ اسلام کی ہند میں آمد , انسانیت کو اس کا کھویا ہوا مقام  دلوانے کا سب بنی

Effect of Islam in Hindustan Effect of Islam in Hindustan Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 29, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.