Hazrat Ayoob A.S with MCQs


 حضرت ایوب علیہ السلام

حضرت ایوب علیہ السلام بھی پیغمبروں میں شمار ہوتے ہیں قرآن مجید فرقان حمید میں جن پچیس نبیوں اور رسولوں کے نام پکارے گے ہیں ان میں آپ کا نام بھی شامل ہے ۔ حضرت ایوب کے حوالے سے زیادہ گفتگو قرآن اور احادیث میں نہیں ملتی ہے آپ کے حوالے سے دی گئ معلومات زیادہ تر اسرائیلی راوایات سے لی گئ ہیں جو کہ زیادہ قابل احترام اور قابل قبول نہیں ہیں ۔ قرآن آپ کے بارے میں کہتا ہے کہ :


وَوَهَبْنَا لَـهٝٓ اِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوْحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهٖ دَاوُوْدَ وَسُلَيْمَانَ وَاَيُّوْبَ وَيُوْسُفَ وَمُوْسٰى وَهَارُوْنَ ۚ وَكَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ‎ 

ترجمہ : اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق اور یعقوب بخشا، ہم نے سب کو ہدایت دی، اور اس سے پہلے ہم نے نوح کو ہدایت دی، اور اس کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان اور ایوب اور یوسف اور موسیٰ اور ہارون ہیں، اور اسی طرح ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں۔


آپ کو اللہ نے بہت مال و دولت سے نوازا تھا اور آپ بہت خوشحال تھے اور بے حد عبادت گزار بھی تھے جس پر شیطان نے کہ اللہ نے آپ کو بہت نوازا ہے اس لے آپ عبادت گزار ہیں ۔ اللہ کو یہ بات گوارا نا ہوئ اور اللہ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو آزمایا آپ سے سب کچھ چھین لیا اور آپ کو ایک متعدی بیماری میں مبتلا کر دیا آپ کی قوم آپ کو شہر سے باہر چھوڑ آئ , کیونکہ آپ کے جسم میں کیڑے پڑ گے تھے ان کی وجہ سے بہت بدبو آتی تھی ۔ 


حضرت ایوب علیہ السلام نے ان تکالیف پر بھی صبر کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا ۔ قرآن میں آپ کے صبر کی بہت تعریف کی گئ ہے ۔ آپ کا صبر ضرب المثل بن چکا ہے ۔ اسی حوالے سے ایک مصرع پڑھیں ۔


صبر ایوب کیا,  گریہ یعقوب کیا

Choose the correct Answer

1 Prophet Ayoub was:

(a) Nabi 

(b) walee 

(c) Momin 

(d) None 

2 The Qur'an is praised for what Job did:

(a) Humble 

(b) Pations 

(c) Behaviour 

(d) none 

3 Had to fall into the body of Ayoub? 

(a) bactriy 

(b) fungai

(c) warms 

(d) a&c

4 Hazrat Ayoub was many:

(a) humble man 

(b) gentle man 

(c) gready man 

(d) pations 

5 In the name of Hazrat Ayub, there is Surah

(a) no 

(b)  yes 

(c) a&d

(d)none

Answers

1 A

2 B

3 C

4 D

5 A

Hazrat Ayoob A.S with MCQs Hazrat Ayoob A.S with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 24, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.