Hazrat Dawood A.S with MCQs


 حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام اللہ کے نیک بندے اور نبی تھے ۔ اللہ نے آپ پر کتاب زبور نازل کی ۔ زبور کے معنی ہیں تختی یا کتاب پر لکھا ہوا ۔ موسی علیہ السلام کی تبلیغ کے باوجود بنی اسرائیل راہ ہدایت پر نا آئے تو اللہ نے آپ کو بھیجا ۔ 


آپ بہت زور آور اور بہادر تھے ۔ آپ کو اللہ پاک نے یہ معجزہ عطا کیا تھا کہ آپ کے ہاتھ میں لوہا فولاد پگھل جاتا تھا ۔ آپ علیہ السلام کو اللہ نے اتنی حسین آواز عطا کی تھی کہ پہاڑ اور پرندے بھی آپ کی آواز سنتے تھے ۔ آپ کی آواز کا لحن ضرب المثل ہے لحن داؤدی ۔ 


آپ بنی اسرائیل کے طاقتور بادشاہ اور نبی تھے ۔ آپ کا ذکر قرآن میں موجود ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بعد آپ کو خلیفۃ الارض کہا گیا ہے ۔ آپ نہایت بہادر سچے حسین اور بااخلاق عدل و انصاف کرنے والے تھے ۔ اللہ نے آپ کو ایک بیٹا عطا کیا جن کا نام حضرت سلیمان علیہ السلام تھا ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام بھی اللہ کے نبی تھے ۔ 


حضرت داؤد علیہ السلام غلیل بازی کے ماہر تھے یعنی ماہر نشانہ باز تھے ۔ آپ کی ذات سے قصہ طالوت اور جالوت جڑا ہوا ہے ۔ طالوت اور جالوت دونوں بنی اسرائیل کی قوم کے افراد تھے ۔ جالوت منفی رویوں اور طاقتوں کا مالک تھا جبکہ طالوت مثبت رویوں اور قوتوں کا مالک تھا اور انسان دوست تھا۔ جالوت قوی دیوہیکل جسم کا مالک تھا اس لے طالوت کےفوجی اور قوم بنی اسرائیل کے لوگ ڈرتے تھے ۔ آپ نے حکم ربی جالوت کا سختی سے مقابلہ کر کے اسے پسپا کیا اور فتح حاصل کی ۔ قوم کو حق کی دعوت دیتے رہے ۔ اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

Choose the correct Answer

1 How was the voice of David?

(a) lahn e dawode 

(b) beautiful voice 

(c) charming voice 

(d) none 


2 What miracle was given to David?

(a) stick 

(b) yad e byza 

(c) Iron to melt in hand

(d) none 


3 What was the name of the son of David?

(a) moosa 

(b) sulman 

(c) ismaeel 

(d) israfeel 


4 What book was revealed to David?

(a) Quran 

(b) Zaboor 

(c) injeel 

(d) toraat 


5 Which unjust king David defeated?

(a) Namrood 

(b) firoaan 

(c) none 

(d) Goliath 


Answers

1 a

2 c

3 b

4 b

5 d

Hazrat Dawood A.S with MCQs Hazrat Dawood A.S with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 24, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.