Hazrat Ilyas bin Yaseen (S.A) with MCQs

 حضرت الیاس بن یسین

قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے سورۃ الصافات 

بے شک الیاس ہے ہمارے رسولوں سے,

ایک مدت تک قوم بنی اسرائیل میں کوئ نبی مبعوث نا ہوئے تھے کہ ان کو وعظ و نصیحت کرتے اور ہدایت کرتے ۔ چنانچہ یہ قوم متفرق ہو کر ملک شام و مصر اور دیگر ملکوں میں جا بسی , بعض علماء ان کو نصیحت کرتے رہے مگر یہ قوم بگڑتی چلی گئ ۔ تب اللہ تعالی نے حضرت الیاس علیہ السلام کو ان پر مبعوث فرمایا ۔

حضرت الیاس علیہ السلام کے زمانے میں ایک بادشاہ تھا اس نے ایک بت تراش کر اس کا نام بعل رکھا اور تمام لوگ اس کی روزانہ پوجا کرتے تھے۔ قرآن اس کو یوں بیان کرتا ہے۔

جب کہا حضرت الیاس نے اپنی قوم کو کہ کیا تم کو ڈر نہیں کہ تم پکارتے ہو بعل کو اور چھوڑتے ہو بہتر بنانے والے کو جو اللہ ہے رب تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا

پھر بھی بت پرست اس پوجا پاٹ سے باز نا آئے اور آپ کی برابر تکذیب کی ۔ 

پس جھٹلایا اس کو پس البتہ حاضر کیے جائیں گے قیامت کے دن۔ایک روایت میں ہے کہ آپ نے اپنی قوم کو سات سو برس تک نصیحت کی, آپ کی بد دعا سے ان پر قحط سالی بھی ہوئ مگر یہ باز نا آئے۔ آپ نے یسع کو اپنی قوم پر مقرر کیا اور خود بحر وبر کہ طرف چلے گے 


Choose the correct Answer

1 Second respected Angle is:

(a) Hazrat Jibraeel 

(b) Hazrat Israfeel 

(c) Hazrat Maykaeel 

(d) Hazrat Ezraeel 

2 Whose name written in jeos books? 

(a) Hazrat Israfeel 

(b) Hazrat Jibraeel 

(c) Hazrat Maykaeel 

(d) Hazrat Ezraeel 

3 Which angel will sound the trumpet on the Day of Judgment?

(a) Hazrat israeel 

(b) Hazrat Maykaeel 

(c) Hazrat Jibraeel 

(d) Hazrat Ezraeel

4 The name of Hazrat Israel is in Hebrew:

(a)  sarafeem

(b) Sarafeel

(c) Sarafeen

(d) All those 

5 :Whose voice is heard all souls will die:

(a) Hazrat Maykaeel 

(b)  Hazrat Jibraeel 

(c) Hazrat Ezraeel 

(d) Hazrat Israfeel

Hazrat Ilyas bin Yaseen (S.A) with MCQs Hazrat Ilyas bin Yaseen (S.A) with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 22, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.