Hazrat loot (A.S) with MCQs


 حضرت لوط علیہ السلام

حضرت لوط علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ بندے اور نبی تھے ۔ آپ کو علاقہ سدوم اور عمورہ کی طرف ہدایت دے کر بھیجا گیا ۔ آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے ۔ آپ کا علاقہ سر سبز اور پھل پھول والا تھا ادھر ادھر کے لوگ آتے تھے یعنی یہاں مہمان بہت آتے تھے ۔ 


آپ کی بیوی بھی آپ پر ایمان نا لائی اور منکر حق رہی ۔ جب قوم لوط پر عذاب نازل ہوا تو آپ کی نافرمان بیوی کو بھی اس کی سزا ملی اور آپ کی دو بیٹیاں تھیں جو نیک اور صالح تھیں ۔


قرآن میں سورۃ الحجر کی آیت نمبر 83,84 میں اس کا ذکر ہے۔ ابلیس جو انسان کا روز ازل سے دشمن ہے اس نے قوم لوط کو ایک برائ بدفعلی کی سکھائ کہ جو دور دور سے لوگ آتے ہیں ان کے ساتھ بد فعلی کرو, یعنی مرد کے ساتھ مرد اور عورت کے ساتھ عورت بدفعلی کرے گی یعنی جنس پرستی ۔ آپ علیہ السلام نے اپنی قوم کو بہت نصیحت کی بہت سمجھایا مگر آپ کی قوم اس برائ سے باز نا آئ بلکہ آپ کے مہمانوں پر بھی حملہ کر دیا جس کی سزا اللہ نے ان پر پتھر برسا کر دی ۔ 


جب آپ کی قوم نے آپ کی نصیحت کا مذاق اڑایا اور بدفعلی میں پڑی رہی تو اللہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بھیجا اور کہا کہ آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے گھر چلے جائیں اور باقی شہر کو مع اہل وعیال کے عذاب کنکر کا شکار کر دیا ۔ اس طرح آپ کی نافرمان قوم اپنے انجام کو پہنچی ۔


Choose the correct Answer

1 Whose nephew was Lot?

(a) Hazrat Noah 

(b)Hazrat Sheeas 

(c) Hazrat Ibrahim 

(d) none 

2 How many daughters did Lot have?

(a) 3

(b) 4

(c) 6

(d) 2

3 The book was revealed to Lot

(a) yes

(b) no

(c) 2

(d) 1

4 What torment was inflicted upon the people of Lot?

(a)  frogs 

(b) Pebble torment

(c)  water 

(d) none

5 What evil was the nation of Lot?

(a) Mixing

(b)  murder etc.. 

(c) Sexism

(d) none

Hazrat loot (A.S) with MCQs Hazrat loot (A.S) with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 22, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.