Hazrat Shoaib A.S with MCQs


 حضرت شعیب علیہ السلام

حضرت شعیب علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام کی اولاد سے تعلق رکھتے ہیں اور عرب انبیاء میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ آپ حضرت موسی علیہ السلام کے سسر تھے ۔ آپ نابینا تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا لقب خطیب الانبیاء مقرر کیا ۔ آپ فصیح اللسان اور فصاحت و بلاغت کے ماہر تھے ۔ آپ دو قوموں کی طرف مبعوث کیے گے اہل مدین اور اصحاب ایکہ, درحقیقت یہ دونوں گروہ ایک ہی قوم تھے ۔ سورہ ہود میں ارشاد باری تعالی ہے :


اور شہر مدین کی طرف بھیجا ہم نے ان کے بھائ شعیب کو, وہ جا کر بولے اےقوم!  بندگی کرو اللہ کی کوئ نہیں تھا تمہارا خدا کے سوا, اور نہ گھٹاؤ ناپ اور تول میں


آپ کا نام قرآن کریم میں گیارہ بار مختلف سورتوں میں لیا گیا ہے۔ آپ نے اپنی قوم کو بہت نصیحت کی بہت سمجھایا کہ ملاوٹ نا کرو, کم ناپ تول نا کرو اور ڈنڈی نا مارو, خدا کا عذاب بہت بڑا ہے اور تمہیں جب اس کے عذاب آ کر پکڑ لیا تو پھر تمہاری نجات نہیں ہو گی ۔ مگر قوم شعیب, اہل مدین اپنی نافرمانی سے باز نا آئے ۔ حضرت شعیب علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی 


خدایا! تو ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق سے فیصلہ فرما دے کہ تو بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔


اور پھر اللہ نے فیصلہ کر دیا ان پر سیاہ بادلوں کا عذاب بھیجا ۔ جسے عذاب یوم الظلہ کہتے ہیں ۔


Choose the correct Answer

1 Which prophet was the father-in-law of Hazrat Shoaib

(a) Hazrat loot 

(b) Hazrat Esia 

(c) Hazrat Moosa 

(d) None 


2 What was the title of Shu'aib?

(a) Well done 

(b) beautiful person 

(c) humble 

(d) faseeh ul lisaan 


3 What evil was the nation of Hazrat Shoaib involved?

(a) mixing 

(b) Decrease in measurements

(c) lier 

(d) a & b


4 How many times has the name of Shu'aib been mentioned in the Quran?

(a)  10

(b) 11

(c) 13

(d) 14


5 To which nation was Hazrat Shoaib sent?

(a) Ahl e Madain 

(b)  Safora 

(c) alhyqa 

(d) none

Hazrat Shoaib A.S with MCQs Hazrat Shoaib A.S with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 24, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.