Hazrat Yaqoob (A.S) with MCQs


 حضرت یعقوب علیہ السلام

حضرت یعقوب علیہ اللہ کے نبی ہیں ۔ آپ پر چند صحائف بھی نازل ہوئے ۔ آپ حضرت ابرہیم علیہ السلام کے پوتے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے ہیں ۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام آپ کے چچا ہیں ۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مکہ کو آباد کیا اور حضرت اسحاق علیہ السلام نے شام کو آباد کیا ۔ آپ علیہ السلام باکردار معصوم نیک و حلیم طبع تھے ۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کو کنعان کی طرف پیغمبر بنا کر بھیجا گیا ۔ 


حضرت یعقوب علیہ السلام کا ذکر قرآن پاک کی دس سورتوں میں سولہ بار لیا گیا ہے اور سورۃ یوسف میں بھی آپ کا نام یعقوب ہی لیا گیا ہے ۔ آپ کے بارہ بیٹے تھے ان میں حضرت یوسف علیہ السلام بھی آپ کے بیٹے تھے ۔ آپ کی آل کا نام بنی اسرائیل ہے ۔ 


حضرت یوسف علیہ السلام آپ کے بیٹے تھے اور ان کو آپ کے باقی بیٹوں نے مل کر کنویں میں گرا دیا اور آپ کی بینائ آپ کے بیٹے کی یاد میں جاتی رہی,  آپ اپنے بیٹے کی جدائ کو برداشت کیا اور صبر کیا اس کو قرآن نے صبر جمیل کہا ہے ۔

Hazrat Yaqoob (A.S) with MCQs Hazrat Yaqoob (A.S) with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 22, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.