Hazrat Younus A.S with MCQs


 حضرت یونس علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام بہت مشہور پیغمبروں میں شمار ہوتے ہیں ۔ آپ نینوا شہر میں پیدا ہوئے اور اسی شہر میں فوت ہوئے ۔ نینوا شہر کو آج کل دمشق کہتے ہیں۔ آپ کو قرآن میں یونس نام سے ہی پکارا گیا ہے ۔ آپ کے نام پر قرآن حمید میں ایک مکمل سورۃ ہے سورۃ یونس آپ نے چالیس سال اپنی قوم کو تبلیغ کی,انہیں راہ حق کی دعوت دی ۔ قوم کو سمجھایا کہ بتوں کی پوجا چھوڑ کر اللہ کی عبادت کرو, اللہ ایک ہے اس نے کل کائنات کو پیدا کیا ہے۔ وہی اللہ ہے جو موت اور زندگی کا مالک ہے ۔ لیکن آپ کی قوم آپ کی باتیں سن کر آپ کا مذاق اڑاتی رہی مگر راہ ہدایت پر نا آئ ۔

ایک روایت میں ہے کہ آپ کی قوم کی تعداد ایک لاکھ تھی ۔ جس میں ایک بھی آپ پر ایمان نا لایا ۔


آپ علیہ السلام اپنی قوم سے خفا ہو کر جانے لگے کہ راستے میں آپ دریا میں گر کر مچھلی کے پیٹ میں چلے گے جس کو قرآن پاک نے یوں بیاں کیا ہے ۔ مچھلی والے کو دیکھو جب چلا گیا غصہ سے لڑ کر اور پس وہ سمجھا کہ ہم نہ پکڑ سکیں گے پس پکارا بیچ اندھیروں کے کہ وہاں کوئ حاکم نہیں تیرے سوائے تو بے عیب ہے بے شک میں تھا گناہ گاروں میں پس قبول کی اس کی پکار اور نجات دی ہم نے اس کو غم سے اور اندھیرے سے اور اسی طرح ہم نجات دیتے ہیں ایمان والوں کو ۔


پھر اللہ نے آپ کو سیکھائ دعا اور آپ کی معافی قبول ہوئ اور آپ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات ملی ۔ دعا یہ ہے :

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔


نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے امتی کو اگر کوئ مصیبت آجائے تو وہ یہ دعا پڑھے تو اللہ اس کو نجات دے گا ۔ 


آپ علیہ السلام جب مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے تو بہت نحیف اور کمزور ہو چکے تھے اللہ نے آپ کے کھانے اور سائے کےلے کدو کی بیل اگا دی اس لے نبی محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سبزی کو بہت پسند کرتے تھے ۔


1 In what city was  Younas born?

(a) aljyria 

(b) Damshiq 

(c) Nainwa

(d) none 


2 Allah taught Younas :

(a) crying

(b) Salvation

(c) laughing 

(d) a & c


3 Which animal did Prophet Jonah live in?

(a) fish

(b) cow

(c) camel 

(d) sheep 


4 How many years did Jonah preach?

(a)  30

(b) 40

(c) 60

(d) 87


5 In the name of a prophet, Surah Yunus:

(a)  Yousaf 

(b)  Younas 

(c)  Mariyam

(d)  Amunbya

Hazrat Younus A.S with MCQs Hazrat Younus A.S with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 24, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.