Hazrat Zakeria A.S with Mcqs


 حضرت زکریا علیہ السلام

اسرائیلی پیغمبر زکریا علیہ السلام کا قرآن کی سورۃ آل عمران ، سورۃ مریم اور سورۃ النبیاء  میں آپ کا مجملاً ذکر ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ بنی اسرائیل  کے پیغمبر تھے۔ اور ہیکل کے کاہن  بھی۔ مریم علیہما السلام  آپ ہی کے خاندان سے تھیں۔ جب وہ پیدا ہوئیں تو ان کی والدہ نے منت کے مطابق انھیں ہیکل کی نذر کر دیا۔

 حضرت زکریا علیہ السلام جب بی بی مریم کے حجرے میں جاتے تو دیکھتے کہ ان کی پاس کھانے پینے کی چیزیں رکھی ہیں۔ آپ کے پوچھنے پر بی بی مریم نے بتایا کہ اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حد و حساب رزق دیتا ہے۔ حضرت زکریاعلیہ السلام لاولد تھے۔ بیوی بانجھ تھیں اور خود بہت بوڑھے، لیکن اولاد کی تمنا تھی۔ آپ نے اللہ سے وارث کی دعا کی۔ خدا نے آپ کو ایک فرزند عطا کیا جس کا نام آپ نے حکم خداوندی کے مطابق حضرت یحی علیہ السلام رکھا۔

 

پھر آپ نے اپنے بیٹے یحی علیہ السلام کو اللہ کی راہ کےلے وقف کر دیا ۔ حضرت یحی علیہ السلام نے بھی آپ کی طرح تبلیغ کی ۔


Choose the correct Answer

1 Who was Zakariya?

(a) nabi 

(b) Rasool 

(c) humble man 

(d) none 

2 The name of Hazrat Zakaria is in the Quran

(a) yes 

(b) no

(c) in One time 

(d) many time 

3 How many children did Zakaria have?

(a) 4

(b) 2

(c) 1

(d) 9

4 What was the name of Hazrat Zakaria's son?

(a)  Sulmaan 

(b) moosa 

(c) yahya 

(d) idrees 

5 To whom did Zakaria see the fruit?

(a) Mariyam 

(b)  Zaytoon 

(c) Fatima 

(d) Hajra 

Answers

1 a

2 d

3 c

4 c

5 a

Hazrat Zakeria A.S with Mcqs Hazrat Zakeria A.S with Mcqs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 24, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.