Ten Evangelists

عشرہ مبشرہ

عشرہ مبشرہ عربی زبان کے الفاظ ہیں, عشرہ کے معنی ہیں دس, مبشرہ کے معنی ہیں خوش نصیب بلند بخت والے ۔ عشرہ مبشرہ کے اصطلاحی معنی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں اور ان صحابہ کرام کے جیتے جی ہی ان کو جنت میں جانے کی خوشخبری دی ۔ 

ویسے ان دس صحابہ کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیوی حضرت طاہرہ عابدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالی عنہ اپنی لخت جگر سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہ اور اپنے گھر کے نور , دل کے ٹکڑے حسنین کریمین کو بھی جیتے جی ہی جنت کی خوشخبری دی تھی ۔ 

اس کے علاوہ عبد السلام اور عکاشہ بن محصن رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بھی آتا ہے ۔ عشرہ مبشرہ سے مراد وہ دس صحابہ کرام ہیں جن سب کو آپ نے ایک ہی نشست میں یہ خوشخبری سنائ ۔ 

حدیث کی کتاب سنن ترمذی میں یہ حدیث موجودہے حدیث نمبر 3682۔ اس کے راوی ہیں حضرت عبد الرحمن بن عوف ۔

وہ عشرہ مبشرہ یہ ہیں ۔

1 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 

2 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

3 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ 

4 حضرت علی کرم اللہ وجہہ 

5 حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ 

6 حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالی عنہ 

7 حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ 

8 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ 

9 حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالی عنہ 

10 حضرت ابو عبیدہ ابن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ 

اللہ تعالی جل جلالہ ان سب کے مقامات درجے رتبے بلند فرمائیں جنت البقیع میں اعلی مقام عطا کرے آمین ۔

Choose the correct Answer

1 Decades are included in the commentary:

(a) Hazrat Ali 

(b) Hazrat umar

(c) Hazrat saeed

(d) all these 

2 What is the name of the traditional companions of the Hadith of Ashra Mubshra?

(a) Hazrat Waqas 

(b) Hazrat saad 

(c) Hazrat Zubair 

(d) Hazrat Usmaan 

3 What is the Hadith Number?

(a) 2345

(b) 3685

(c) 9632

(d) 3682

4 In which book is the Hadith of Eshra Mubasarah?

(a)  sanun tarimzi 

(b) Bukhari 

(c) dawood

(d) Muslim 

5 What is the meaning of 'Eshra Mubashara'?

(a) people of goodness 

(b) people of humanity

(c) humble people 

(d)Companions to Heaven

Answers

1 d

2 b

3 d

4 a

5 d

Multiple Choice Questions

Ten Evangelists Ten Evangelists Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 27, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.