The Holy Book of Allah "Zaboor" with MCQs


زبور

زبور الہامی کتاب ہے جو حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئ ۔ قرآن پاک میں چار الہامی کتابوں میں سے کلام زبور کا ذکر 

ہے ۔

 

لفظ زبور عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ایک پارے, ایک ٹکڑے قرآن و حدیث میں اس سے زیادہ ذکر نہیں کیا گیا ہے ۔ مگر اسلامی علماء نے قیاس کیا ہوا مواد کو بہتر سمجھا ہے ۔ یہودیت اور عیسائیت کے مطابق یہ داؤد علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کے وہ گیت ہیں جو اللہ کی تعریف میں گائے گے ہیں ۔

 

زبور میں کل ایک سو پچاس مزامیر موجود ہیں ۔ مزامیر لفظ مزمور کی جمع ہے جس کے معنی ہیں گیت, سرود, سارنگی وہ دعا جو راگ میں کی جائے۔


 Choose the correct Answer

1 Are the psalms in the psalm total?

(a) 120

(b) 130

(c) 149

(d) 150

2 What language is the psalm?

(a) Hebrew

(b) Persion 

(c) English 

(d) none 

3 In which language is the psalm?

(a) Hebrew 

(b) English 

(c) Arabic 

(d) Persia 

4 The psalm was revealed:

(a)  Hazrat Esia

(b) Hazrat Moosa 

(c) Hazrat Ebrahim 

(d) Hazrat Dawoad 

5 The Psalms

(a) inspirational book

(b)  good book 

(c) historical book 

(d) great novel 

Answers

1 d

2 a

3 a

4 d

5 a

The Holy Book of Allah "Zaboor" with MCQs The Holy Book of Allah "Zaboor" with MCQs Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 26, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.