The Holy of Allah "Turaat"


 تورات

تورات ایک الہامی کتاب ہے ۔ جو قوم بنی اسرائیل کےلے بھیجی گئ تھی ۔ تورات حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئ ۔ تورات عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی ہیں قانون, تعلیمات, ہدایات توریت لفظ عربی زبان کا ہے اور اردو میں بھی تورات لکھا پڑھا جاتا ہے اور اسم مذکر ہے ۔


تورات حضرت موسی علیہ السلام پر کوہ طور کے مقام پر نازل ہوئ تھی ۔  لفظ تورات قرآن میں اٹھارہ بار اور حضرت موسی علیہ السلام کے نام کے ساتھ ایک سو چھتیس بار ذکر کیا گیا ہے ۔ تورات کے بارے میں قرآن یوں کہتا ہے ۔


بےشک ہم نے تورات نازل کی جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔


سورۃ المائدہ : آیت نمبر 45


تورات میں کل پانچ ابواب ہیں جو یہ ہیں :--

پیدائش

کتاب خروج

کتاب احبار

کتاب گنتی

کتاب استثنا


ان تمام ابواب کو اسفار خمسہ کہتے ہیں ۔ 


زبور میں صرف دعائیہ گیت ہیں اور اس کی شریعت تورات کے مطابق ہی ہے ۔ جبکہ تورات میں قانون اور ہدایات موجود ہیں ۔ تورات کے احکامات قرآن سے ملتے ہیں ۔ جیسا کہ کتاب خروج میں ہے کہ :


لیکن اگر اسے کوئ اور ضرر پہنچائے تو جان کے بدلے جان, آنکھ کے بدلے آنکھ, دانت کے بدلے دانت, ہاتھ کے بدلے ہاتھ, جلانے کے بدلے جلانے, زخم کے بدلے زخم, چوٹ کے بدلے چوٹ۔


اور قرآن میں بھی یہی حکم ہے کہ :


جان کے بدلے جان, آنکھ کے بدلے آنکھ, کان کے بدلے کان اور عزت کے بدلے عزت۔


Multiple Choice Questions

1 The Torah was revealed:

(a) Hazrat Yousaf 

(b) Hazrat Moosa 

(c) Hazrat Yahya 

(d) Hazrat Yaqoob 

2 What is the punishment for murder in the Torah?

(a) none 

(b) yes 

(c) The revenge of life

(d) pations 

3 The Torah has literal meaning:

(a)  law 

(b)  knowledge 

(c) instructions 

(d) all of these 

4 The Torah is mentioned in the Qur'an:

(a)  13

(b) 79

(c) 45

(d) 18

5 How many Torah chapters are there?

(a) 3

(b) 5

(c) 9

(d) 7

Answers

1 b

2 c

3 d

4 d

5 b

The Holy of Allah "Turaat" The Holy of Allah "Turaat" Reviewed by Syed Daniyal Jafri on August 26, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.