Civil Disobedient Movement of India


 سول نافرمانی کی تحریک


اگست  کی پیشکش کے ردِعمل کے طور پر اکتوبر ١٩٤٠ء میں گاندھی نے انفرادی سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جس کے تحت منتخب افراد جنگ کے خلاف تقایر کرکے رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کرنے والےتھے۔

 لیکن ان علامتی نافرمانیوں کو کوٸ توجہ نہ مل سکی۔ اورمسلم لیگ نے بھی اس تحریک کوبالکل بھی  پسند کی نگاہ سے نہیں دیکھا اور نہ عام عوام کے لیے فاٸدہ مند سمجھا ۔

Civil Disobedient Movement of India Civil Disobedient Movement of India Reviewed by Syed Daniyal Jafri on September 04, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.